پرتال[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سواری کا وہ سامان اور اسباب جو ٹٹو پر لادا جاتا ہے، پرتل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سواری کا وہ سامان اور اسباب جو ٹٹو پر لادا جاتا ہے، پرتل۔